کعبہ کے گرد۔۔۔۔چکر لگانے سے ایک طواف مکمل ہوتا ہے
سات
ایک
تلبیہ شعائر حج میں سے ہے
طواف کے لئے باوضو ہونا ---------ہے
ضروری
ضروری نہیں
دس ذوالحجة کو منیٰ میں قربانی کے بعد جو طواف ہر حاجی کے لئے فرض ہے اسے کیا کہتے ہیں
طواف افاضہ
طواف قدوم
طواف عمرة
حدیث کے مفہوم کے مطابق حجراسود اور رکن یمانی کو چھونا گناہوں کو مٹاتا ہے