آب زمزم سے بھی وضو کیا جاسکتا ہے
عبادت کی نیت سے صفا اور مروہ کے درمیان سات چکر لگانا -------- کہلاتا ہے
سعی
طواف
حج تمتع کرنے والا حاجی کتنی سعی کرے گا
دو
ایک
زمزم کا پانی کھڑے ہوکر پینا------------ہے
مستحب
ناپسندیدہ
سعی کی ابتداء------------سے کرنی چاہئیے
صفا
مروہ
صفا اور مروہ کے درمیان