طواف وداع کرنا۔۔۔
سنت ہے
واجب ہے
مسجد میں داخل ہونے کے بعد تحیۃ المسجد کے دو نفل پڑھنا سنت ہے
کیا سفر مدینہ حج کا حصہ ہے؟
جی ہاں
جی نہیں
کون سی مسجد میں نماز پڑھنے کا ثواب عمرہ کے برابر ہے
مسجد قباء
مسجد حرام
مسجد -------میں نماز کا ثواب مسجد حرام کے علاوہ باقی تمام مساجد سے ہزار گنا زیادہ ہے
مسجد نبویﷺ
مسجد اقصٰی
ایام تشریق 11,12,13 ذوالحجة میں مندرجہ ذیل کام کرنے ہوں گے
چار جوابات چنیں
تمام راتیں منیٰ میں گزارنا
زوال آفتاب کے بعد جمرہ اولیٰ، جمرہ وسطیٰ اور جمرہ عقبہ کی رمی کرنا
منیٰ میں باقی اوقات میں کثرت سے تکبیر و تہلیل، اذکار اور دعائیں کرنا
مکہ چھوڑنے سے پہلے طواف وداع کرنا
جب آسانی ہو مزدلفہ جانا