Komal  Raja
Quiz by , created 7 months ago

Test your-self

113
0
0
Komal  Raja
Created by Komal Raja 7 months ago
Close

Al-Baqarah Ayah 1-39

Question 1 of 24

1

بسم اللہ الرحمن الرحیم کے معنی ہیں۔

Select one of the following:

  • ساتھ نام للہ کے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے

  • میں شروع کرتا/کرتی ہوں اللہ کے نام کے ساتھ جو مہربان اور نہایت رحم والا ہے

  • اللہ کا نام رحمان اور رحیم بھی ہے

Explanation

Question 2 of 24

1

إِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَ إِيَّاكَ نَسۡتَعِينُ

Select one of the following:

  • صرف اس كي ہی تم عبادت کرتے ہیں اورصرف اس سے ہی تم سب مدد چاہتے ہیں

  • إِيَّاكَ - صرف تیری ہی
    نَعۡبُدُ - ہم عبادت کرتے ہیں
    وَ - اور
    إِيَّاكَ - صرف تیری ہی
    نَسۡتَعِينُ - تم مدد چاہتے ہیں

  • إِيَّاكَ - صرف تیری ہی
    نَعۡبُدُ - ہم عبادت کرتے ہیں
    وَ - اور
    إِيَّاكَ - صرف تیری ہی
    نَسۡتَعِينُ - ہم مدد چاہتے ہیں

Explanation

Question 3 of 24

1

الفاتحہ کو ۔۔۔۔۔۔۔۔بھی کہا جاتا ہے

Select one of the following:

  • سورة

  • ، رقيه، اور سبع المثاني

  • يوم القيامة

Explanation

Question 4 of 24

1

الحمد كا ماده

Select one of the following:

  • ح م و

  • ح م د

  • ح م ا د

Explanation

Question 5 of 24

1

آیت 3 اور 4 کے مطابق متقین کی صفات کون سی ہیں؟

Select one of the following:

  • وہ لوگ جو ایمان لاتے ہیں غیب پر، نماز قائم کرتے ہیں اور جو رزق اللہ نے انہیں دیا اس میں سے خرچ کرتے ہیں
    ایمان لاتے ہیں اس پر جو نازل کیا گیا طرف اور جو نازل
    کیا گیا آپ سے پہلےاور آخرت پر وہ وہ یقین رکھتے ہیں

  • ایمان لاتے ہیں اس پر جو نازل کیا گیا طرف اور جو نازل کیا گیا آپ سے پہلےاور آخرت پر وہ وہ یقین رکھتے ہیں

  • ٱلَّذِينَ يُؤۡمِنُونَ بِٱلۡغَيۡبِ وَيُقِيمُونَ ٱلصَّلَوٰةَ وَمِمَّا رَزَقۡنَٰهُمۡ يُنفِقُونَ

Explanation

Question 6 of 24

1

قُلُوْب كا واحد بتائیے

Select one of the following:

  • اقلاب

  • قالب

  • قلب

Explanation

Question 7 of 24

1

کفر، فعل ماضی واحد مذکر غائب سے فعل ماضی جمع مذکر غائب بنائیے

Select one or more of the following:

  • کافرون

  • کفرو

  • كفروأ

Explanation

Question 8 of 24

1

منافق كي كون سی 3 صفات بتائیں۔

Select one of the following:

  • فسادی، جھوٹا، دو رخا

  • بے شعور، بیوقوف، لاعلم،

  • سب جواب درست ہیں

Explanation

Question 9 of 24

1

منافق سے جب کہا جاتا کہ تم صحابہ جیسا ایمان لے آؤ تو کہتے۔۔۔۔

Select one of the following:

  • ہم ایمان لے آئے

  • ہم ہر گز ایمان نہیں لائیں گے

  • کیا ہم ایمان لائیں جیسے ایمان لاتے بیوقوف

Explanation

Question 10 of 24

1

اس د نیا میں کفار کو کس قسم کی سزا دی گئی؟

Select one of the following:

  • ان کے دلوں پر مہر ہےا

  • ان کے کانوں پر مہر لگ گئی ہے

  • دردناک عذاب

  • ان كي آنكھوں پر پرده ڈال ديا گيا هے

  • سب جواب درست

Explanation

Question 11 of 24

1

ینفقون کا مادہ۔۔۔۔ ہے۔

Select one of the following:

  • ف ن ق

  • ن ف ق

  • ن ق ف

Explanation

Question 12 of 24

1

صحیح ترجمہ کیجئے، تعلمون

Select one of the following:

  • تم علم رکھتے ہو

  • وہ سب علم رکھتے ہیں

  • تم سب علم رکھتے ہو

Explanation

Question 13 of 24

1

ترجمہ کریں۔ لا أعلم

Select one of the following:

  • میں علم نہیں رکھتا

  • ہم علم نہیں رکھتے

  • میں علم رکھتا ہوں جو تم نہیں جانتے .

Explanation

Question 14 of 24

1

'ذھب" فعل ماضی کی مکمل گردان منتخب کریں۔

Select one of the following:

  • ذھب، ذھبا، ذھبوا
    ذھبت، ذھبتا، ذھبن
    ذھبت، ذھبتما، ذھبتم
    ذھبت، ذھبتما، ذھبتن

  • ذھب، ذھبا، ذھبوا
    ذھبت، ذھبتا، ذھبن
    ذھبت، ذھبتما، ذھبتم
    ذھبت، ذھبنا

  • ذھب، ذھبا، ذھبوا
    ذھبت، ذھبتا، ذھبن
    ذھبت، ذھبتما، ذھبتم
    ذھبت، ذھبتما، ذھبتن
    ذھبت، ذھبنا

Explanation

Question 15 of 24

1

اللہ تعالٰی نے آدم علیہ السلام کی غلطی معاف کیا مگر ابلیس کو معافی کیوں نہیں ملی؟

Select one of the following:

  • آدم علیہ السلام شرمندہ ہوئے اور اپنی غلطی کا اعتراف کر لیا مگر ابلیس اپنے تکبر کی وجہ سے اپنی بات پر اڑا رہا

  • ابلیس کو معافی مانگنے کی دعا نہیں آتی تھی

  • آدم علیہ السلام اللہ تعالٰی کے پسندیدہ پیغمبر تھے اس لیے

Explanation

Question 16 of 24

1

وَقُلۡنَا -۔۔ترجمہ کریں۔

Select one of the following:

  • اور کہا ہم نے

  • اور کہا تم نے

  • اور کہا تم سب نے

Explanation

Question 17 of 24

1

وَكُلَا - ترجمہ

Select one of the following:

  • اور تم دونوں کھاؤ

  • اور تم سب کھاؤ

  • اور تم دونوں اس میں سے کھاؤ

Explanation

Question 18 of 24

1

حَيۡثُ شِئۡتُمَا -

Select one of the following:

  • - جہاں سے
    - تم چاہو

  • - جہاں سے -
    تم دونوں چاہو

  • - جہاں سے
    - تم سب چاہو

Explanation

Question 19 of 24

1

وَلَا تَقۡرَبَا ترجمہ کریں۔

Select one of the following:

  • - اور نہ تم دونوں قریب جانا

  • - اور نہ تم قریب جانا

  • -اور نہ تم دونوں قریب جاے دینا ا

Explanation

Question 20 of 24

1

فَتَكُونَا مِنَ ٱلظَّٰلِمِن

Select one of the following:

  • ورنہ تم ہوجاؤ گے ظالموں میں سے

  • ورنہ تم سب ہوجاؤ گے ظالموں میں سے

  • ورنہ تم دونوں ہوجاؤ گے ظالموں میں سے

Explanation

Question 21 of 24

1

ابلیس نے آدم سے سب سے پہلی دشمنی یہ کی کہ ان دونوں کو پھسلا دیا اور وہ پھل کھا لیا جسے کھانے سے اللہ تعالٰی نے منع کیا تھ اور انہیں جنت سے نکلوا دیاا۔

Select one of the following:

  • True
  • False

Explanation

Question 22 of 24

1

منافق جہنم کے سب سے گہرے گڑے میں ہوں گے

Select one of the following:

  • True
  • False

Explanation

Question 23 of 24

1

کافر فسادی اور دو رخے ہوتے ہیں۔

Select one of the following:

  • True
  • False

Explanation

Question 24 of 24

1

الضالین سے مراد سیدھے راستے سے بھٹکے ہوئے

Select one of the following:

  • True
  • False

Explanation